کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جب سے رمیز راجہ پی سی بی کے چیئرمین بنے ہیں کوئی چیز درست نہیں ہورہی، سب سے پہلے پاکستان کی ورلڈ کپ کہ سکواڈ آئی جس پر رمیز راجہ سے لیکر چیف سلیکٹر محمد وسیم سب کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا


اس کے بعد پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز میں ڈی ار ایس نہیں ہونے کی خبر ائی جس پر رمیز راجہ کو ناجائز تنقید کا نشانہ بنایا گیا، اب تازہ ترین تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کو

آئی سی سی ورلڈ سپر لیگ سے نکال دیا گیا ہے اور یہ صرف ایک بائلیٹرل سیریز رہے گی، اسکو آئی سی سی او ڈی ائی سپر لیگ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سیریز میں ڈی ار ایس نہیں ہونا ہے،

اطلاعات کے مطابق اب 2022 میں جب نیوزیلینڈ کی ٹیم 2 ٹیسٹ کھیلنے پاکستان آئے گی اس وقت 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائے گے جو آئی سی سی او ڈی ائی سپر لیگ کا حصہ ہونگے،

اپنا تبصرہ بھیجیں