کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دنیا کی کمزور ترین کرکٹ ٹیم کے بلے باز نے ایک روزہ میچ کے ایک اوور میں 6 چھکے مارنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کی کمزور ترین اور غیر مقبول کرکٹ ٹیم امریکا کے


امریکا کے بھارتی نژاد کھلاڑی نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ امریکا اور پاپوا نیوگنی کے درمیان ہونے والے ایک روزہ کرکٹ میچ کے دوران امریکی بلے باز جے ملہوترا نے وہ کارنامہ انجام دے دیا جو

ایک روزہ کرکٹ میں آج تک دنیا کا صرف ایک بلے باز انجام دے سکا۔ جے ملہوترا نے ایک ہی اوور کی 6 گیندوں پر مسلسل 6 چھکے رسید کر ڈالے، یوں وہ جنوبی افریقہ کے ہرشل گبز کے بعد

دنیا کے دوسرے ایسے بلے باز ہیں جنہوں نے کسی ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کے دوران مسلسل 6 گیندوں پر 6 چھکے رسید کیے۔ جے ملہوترا نے اس میچ کے دوران 173 رنز کی شاندار اننگ بھی کھیلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں