کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز میں ڈی آر ایس ریویو ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہو گی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے ۔


جیو نیوز کے مطابق سیریز میں ٹیکنالوجی استعمال نہ کیے جانے کی وجہ ڈی آر ایس آپریٹرز کی عدم دستیابی ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے

آئی سی سی کے منظور شدہ آپریٹرز کی ہی خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں جو اس سیریز کے دوران دستیاب نہیں تھے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 17 ستمبر سے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں