کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے جانے پہچانے آل راؤنڈر محمد نواز کا کوویڈ 19 کاٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کوویڈ 19 کے پروٹوکول کے مطابق قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور کچھ عرصہ بعد انکے 2 ٹیسٹ کیا جائینگے جس کے بعد وہ قرنطینہ سے نکل جائینگے،


بائیں ہاتھ کے اسپنر نے کوویڈ ٹیسٹ کے دوسرے دور کے دوران مثبت تجربہ کیا تھا ، جو بدھ کو اسلام آباد پہنچنے پر کیا گیا تھا۔ باقی تمام کھلاڑیوں کے دونوں کو رونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں،

جو کے پاکستان کرکٹ ٹیم اور شائقین کے لیے بڑی خوشخبری ہے- پاکستان کے لیے یہ بری خبر ہے کیونکہ پاکستان کے پاس کوئی اچھا اسپنر نہیں تھا جوکہ ٹی ٹونٹی میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتا لیکن

اچھی خبر بھی ثابت ہوسکتی ہے کیونکہ اب عثمان قارد ٹیم کے اندر شامل ہوسکتے ہیں، یاد رہے پاکستان کی ورلڈ ٹی ٹونٹی، انگلینڈ اور نیوزیلینڈ سیریز میں کوئی اچھا سپین گیند باز موجود نہیں تھا،

اپنا تبصرہ بھیجیں