کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹیم کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی


مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور مینٹور رہیں گے۔ یہ اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

خیال رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت ویرات کوہلی کریں گے۔ اس ٹیم میں روہیت شرما ان کے نائب ہوں گے، جبکہ ٹیم میں کئی نوجوانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں