قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے رمیز راجہ سے ملاقات میں مصباح اور وقار کی کیا شکایت کی؟ دونوں مل کر کیا کرتے تھے؟جانیے

168

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستانی کھلاڑیوں نے پی سی بی کے نامزد چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات میں مقامی کوچز کے خلاف اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کا خیال ہے کہ مقامی کوچز


کھلاڑیوں کے مطابق انہیں لگتا ہے کہ مقامی کوچ ان کی کمزیوں کو ٹھیک کرنے کے لیے ان کے ساتھ کام کرنے کی بجائے کمزوریوں کو ان کیخلاف استعمال کرتے ہیں۔

ایک کھلاڑی کے مطابق اس مسئلے کے بارے میں کوچز کے ساتھ بات چیت کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالنے کی وجہ بن جاتی ہے جس کے باعث بہت سے کھلاڑی پھر کوچز سے بات کرنے ڈرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کے استعفیٰ کے بعد پی سی بی کسی غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں ہے ۔ انگلینڈ کے سابق کرکٹر پیٹر مورس ہیڈ کوچ کے کردار کے امیدواروں میں شامل ہیں۔