کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ، انگلینڈ کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس پر شعیب اختر کافی ناراض دکھائی دیتے ہیں تاہم انہوں نے اپنا ورلڈ کپ سکواڈ تشکیل دیتے ہوئے کھلاڑیوں کے نام جاری کر دیئے ہیں ۔


نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک ٹی وی شو کے دوران شعیب اختر نے چیف سلیکٹر وسیم خان کو کٹھ پتلی قرار دیا اور کہا کہ اگر

میں سکواڈ بناتا اس میں بابر اعظم، محمد رضوان، محمد حفیظ، فخرزمان، شعیب ملک، حسین طلعت،عماد وسیم، شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین شاہ افریدی، حسن علی، محمد عامر اور شاہنواز دھانی شامل ہوتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں