کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وسیم اکرم نے محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کی حمایت کردی، اج ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وسیم اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا محمد عامر کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کی حمایت کردی،


اطلاعات کے مطابق محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پھر رمیز راجہ نے سپاٹ فیکسرز کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کا بتا دیا تھا،

اب وسیم اکرم کی محمد عامر کی حمایت کے بعد شاید رمیز راجہ بھی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا سوچیں اور عامر کو ٹیم میں واپس لائیں، وسیم نے اعظم خان کا دفاع کیا لیکن

شرجیل کو نااہل اور فکسر کے طور پر ٹیگ کیا۔ مداح وسیم اکرم کے دوہرے معیار پر تنقید کر رہے ہیں۔ مداح کہہ رہے ہیں کہ وسیم نے کہا کہ یہ معین خان کو خوش کرتا ہے اور اس کا دفاع کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں