کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔ انکا کہنا تھا کہ دو سے تین کھلاڑیوں کا نہ ہونا اور کچھ کھلاڑیوں کا ہونا ضروری تھا۔ ٹیم کے انتخاب میں سلیکشن کمیٹی کا بڑا کردار ہوتا ہے،


رمیز راجہ کو مشورہ ہے کہ مخلص اور پیشہ وار لوگوں کو قریب کریں۔ کام رمیز بھائی نے نہیں ان کی ٹیم نے کرنا ہے۔ امید ہے کہ رمیز راجہ کے آنے سے کچھ بہتری آئے گی،

رمیز راجہ ایک عرصے سے کرکٹ کے قریب ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سپر اسٹارز بنائے جاتے ہیں، کھلاڑیوں کواسٹار بننے کے لیے انفرادی طور پر میچ جتوانے ہوں گے۔ باصلاحیت کھلاڑیوں کی تربیت کرنا ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں