”بھارت نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے ایسےخطرناک سکواڈ کا اعلان کردیا! کہ پاکستان کی ٹیم توذلیل ہوگی اب!“

62

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطا بق بھارت نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے خطرناک سکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پاکستان شائقین، پی سی بی کو بی سی سی ائی سے سیکھنے کا کہہ رہے ہیں،


بھارت نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں – ویرات کوہلی (کیپٹن) ، روہت شرما (vc) ، کے ایل راہول ، سوریا کمار یادو ،

رشبھ پنت (wk) ، ایشان کشن (wk) ، ہاردک پانڈیا ، رویندرا جدیجا ، راہول چہار ، روی چندرن اشون ، اکسر پٹیل ، ورون چکرورتی ، جسپریت بمراہ ، بھونیشور کمار ، محمد شامی شامل ہیں،

یہاں سے صاف ظاہر ہے کہ بھارت نے ایک زبردست سکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں بیشمار میچ وینرز شامل ہیں البتہ پاکستان کی ٹیم میں ایسا کچھ نہیں- پاکستان ٹیم میں آدھے پلیر یا اللہ مدد پر چل رہے ہیں،