کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے سکواڈ میں 10 ستمبر سے قبل کم سے کم 3 تبدیلیاں متوقع، پیر کو پاکستان کی ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا تھا، اس کے بعد سے ہی شائقین نے اس سکواڈ کو تاریخ کی بد ترین سکواڈ قرار دے دیا،


شائقین نے رمیز راجہ اور محمد وسیم کو اڑے ہاتھوں لیا، صحافیوں اور شائقین کا کہنا تھا کے یہ سکواڈ پوری پرچی پر سیلیکٹ کی گئی ہے، اعظم خان، آصف علی، خوشدل شاہ اور حارس راؤف کے انتخاب پر سب ہی حیران تھے،

ٹیم سے فخر کو ڈراپ کردیا گیا تھا، اب کرکٹ لور علی اور ہماری ٹیم کی کاوشیں رنگ لا رہی ہیں اور اطلاعات کے مطابق 10 اکتوبر سے قبل پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں 3 تبدیلیاں ہونگی،

فہیم اشرف، عثمان قادر اور فخر زمان ٹیم میں واپسی کریں گے، سرفراز، شعیب اور عامر کے کم بیک کے امکان کم ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں