کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا ورلڈکپ سکواڈ کے اعلان کے بعد سے ہی کافی لوگ سلیکشن کمیٹی اور پی سی بی سے ناراض نظر آتے ہیں۔ بڑے سینئر کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کے لئے ٹیم میں موقع نہیں دیا گیا ہے جن میں


سینئر کھلاڑیوں کو ٹیم میں موقع نہیں دیا گیا ہے جن میں شعیب ملک، سرفراز احمد، وہاب ریاض اور محمد عامر شامل ہیں۔ کل خبریں یہ بھی آئیں تھی کہ بابر اعظم اور کوچ مصباح الحق ورلڈ کپ سکواڈ سے ناخوش ہیں۔

اور آج خبر آئی ہے کہ بابر اور رضوان نے ورلڈ کپ ٹیم میں وکٹ کیپر بلے باز اور سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بابر اور رضوان، نے کہا کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں اور آئی سی سی ایونٹس کا تجربہ رکھتے ہیں، یاد رہے کہ پی سی بی 10 اکتوبر تک اعلان کردہ سکواڈ میں کوئی بھی تبدیلیاں کر سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں