شعیب اختر کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، ان کو تمیزہی نہیں ہے۔۔ وسیم اکرم نےشعیب اختر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

77

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق جب سے پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کیا گیا ہےتب سے ہی پاکستان کرکٹ میں بھونچال آیا ہوا ہے۔ قومی ٹیم کے کوچزز مصباح الحق اور وقار یونس نے استعفیٰ دیا ہے۔ اسی پر


وسیم اکرم کی بھی وسیم بادامی کے شو میں گفتگو چل رہی تھی۔ پہلے وسیم بادامی نے سوال کیا کے آپ کے خیال میں جاوید میاں داد کیسے کوچ بن سکتے ہیں تو جواب میں وسیم اکرم نے کہا کہ

وہ کرکٹ کنسلٹنٹ کی ذمہ داری نبھا سکتے ہیں۔ پھر جب وسیم بادامی نے شعیب اختر کے بارے میں کہا کہ وہ کہتے ہیں کہ میں صرف پی سی بی چیئرمین کا عہدہ ہی لوں گا تو اس پر

وسیم اکرم نے جواب دیا کہ۔ شعیب اختر کی باتوں کو کون سیریس لیتا ہے جس بندے کو تمیز ہی نہیں ہے اس کو کچھ نہیں پتہ۔