کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نجی ٹی وی کے مطابق بڑی خبر آئی ہے کہ بابر اعظم سے ٹیسٹ ٹیم کی کبپانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ بابر اعظم کی ٹیم سلیکشن سے متعلق کال پرنالاں ہیں۔


خبر یہ بھی آرہی ہیں کے بابر اعظم کی جگہ محمد رضوان کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں