باولنگ کوچ کے عہدے سے اچانک استعفے کے بعد وقار یونس کا بیان سامنے آگیا، دکھی دل کے ساتھ حیران کن بات کہہ دی

99

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے والے وقار یونس کا بیان سامنے آگیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز تھا ،


قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کےساتھ کام کرنا میرےلیے اعزاز تھا ، ٹیم کو چھوڑنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے لیکن اب تبدیلی کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے پاکستانی ٹیم کے لیے

نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں کامیابیوں کی دعا بھی کی ۔ وقار یونس نے کہا کہ آج کا دن چھوڑ دینے اور آگے بڑھنے کی طاقت سکھائے گا۔