کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ مصباح الحق نے آج قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سکواڈ کے اعلان کے بعد اپنا استعفیٰ دیا۔ پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں کوچز ہونگے


قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مستعفی ہونے کے فیصلے پر کہا کہ انہوں نے جمیکا میں قرنطینہ کے دوران اپنے گزشتہ ایک برس کی کارکردگی کا جائزہ لیا تھا۔

اور انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ صحیح ٹائم نہیں ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ میں صحیح دماغی حالت میں نہیں ہوں آنے والے چیلنجز کے لئے تو اگر کوئی فریش کوچ آکر ذمہ داریاں سنبھالے تو اچھا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں