شعیب ملک کو ورلڈ کپ کےلئے ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ سوشل میڈیاصارفین سلیکٹرز اور پی سی بی پر برس پڑے

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا ورلڈ کپ کے لئے سکواڈ کا اعلان صبح محمد وسیم نے کیا۔ کافی عرصے سے قومی ٹیم کے مڈل آڈر میں کوئی پرفامنس نہ آنے کا مسئلہ چل رہا ہے۔ کئی کھلاڑیوں کو مڈل آڈر میں کھلایا گیا لیکن


کوئی پرفرام نہ کر سکا اس لئے شعیب ملک کو ٹیم میں لانے پر کئی دن سے بحث جاری تھی۔ البتہ ورلڈ کپ کے سکواڈ میں شعیب ملک کو جگہ نہ دی گئی اور خوشدل شاہ اعظم خان یہاں تک کے آصف علی کو بھی

ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ اسی پر شائقین کی پی سی بی اور سلیکشن کمیٹی پر تنقید کی جا رہی ہے سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین کافی غصے میں دکھائی دیتے ہیں۔