کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
مصباح الحق اور وقار یونس کی جگہ نیوزی لینڈ سیریز کے لئے کوچز کا اعلان کر دیا گیا۔ کچھ دیر پہلے ہی ورلڈ کپ کے سکواڈ کے اعلان کے بعد قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے استعفیٰ دے دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق مصباح الحق اور وقار یونس کی جگہ نیوزی لینڈ سیریز کے لئے کوچز کا اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کی طرف سے ہی یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ ثقلین مشتاق اور عبد الرزاق ٹیم مینجمنٹ اور کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے نیوزی لینڈ سیریز کے لئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں