کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کا مصباح الحق کے متبادل کوچ کو ڈھونڈنا شروع کردیا، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصباح الحق پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کے لیے بطور ہیڈ کوچ دستیاب نہیں ہونگے، مصباح الحق کو


ویسٹ انڈیز کے اندر کو رونا وائرس ہوا تھا جس کے باعث انکو 10 دن کی اسولیٹین میں جانا پڑا تھا، ذرائع کے مطابق اس وجہ سے مصباح الحق نیوزیلینڈ کے خلاف سیریز میں کوچنگ نہیں کر پائیں گے،

ٹیم نے 8 ستمبر کو بائیو ببل میں جانا ہے اور مصباح کا اس وقت تک جوائن کرنا مشکل ہے، البتہ اطلاعات کے مطابق جب مصباح الحق پاکستان پہنچیں گے تو ان سے پوچھا جائے گا کے

کیا وہ آرام کرنا چاہتے ہیں یہ کوچنگ کرنے کے لیے تیار ہیں- ایک نجی ویبسائٹ کے مطابق سقلین مشتاق یہ وقار یونس مصباح کی جگہ کوچنگ کریں گے، یاد رہے یہ صرف ایک انکشاف ہے اور ابھی کچھ آفیشل نہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں