کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر وہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کام کریں گے تو چیئرمین سے کم عہدہ نہیں لیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان انہیں اب بھی بچہ سمجھتے ہیں اور


نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ پی سی بی میں ایسا عہدہ نہیں لیں گے جس میں پالیسی میں کوئی کردار ہی نہ ہو۔ وہ چیئرمین سے کم عہدے پر کام نہیں کریں گے۔

عمران خان کے وژن پر صرف وہی عمل کراسکتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے شعیب اختر نے کہا کہ ’وہ اب بھی مجھے بچہ سمجھتے ہیں، انہیں فکر رہتی ہے کہ میں نے

پیسے کمائے ہیں یا نہیں، جب بھی ان سے بات ہوتی ہے تو وہ خیریت دریافت کرتے ہیں۔‘ انہوں نے کہا وہ ڈومیسٹک سیزن کھیلنے والے ہر کھلاڑی کو دو کروڑ روپے دینا چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں