حسن علی کے فیملی اور دوستوں کیساتھ سیرسپاٹے

55

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی آج کل پاکستان میں موجود اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ خوب سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ حسن علی اور اُن کی اہلیہ کی جانب سے سیرو تفریح اور سیر سپاٹوں کی تصویریں بھی


مداحوں کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں جو کہ اُن کے مداحوں میں خوب مقبول ہو رہی ہیں۔ حسن علی نے گزشتہ شام اہلیہ اور کچھ قریبی دوستوں کے ساتھ گزاری جس کی تصویریں اُن کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ تصویروں میں کرکٹر شاداب خان اور حارث رؤف کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔