ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے زیادہ پریشر بھارت پر ہوگا، بابر اعظم نے شاندار بات کہہ دی

73

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اکتوبر،نومبر میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سارا پریشر بھارتی ٹیم پر ڈال دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے زیادہ پریشربھارت پرہوگا۔


ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دے کر یہ مہم شروع کرنا چاہتے ہیں، بھارتی ٹیم لیگ کرکٹ کھیل کر آرہی ہوگی اس لیے ان کو انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے میں مشکل آئے گی،

یو اے ای ہمارا ہوم گراؤنڈ ہے ، ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دیں گے۔ بابراعظم نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا 24 اکتوبرکو ٹاکرا ہوگا۔ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف

ون ڈے ٹیم کے انتخاب پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ متوازن ٹیم منتخب کی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی کے سینیئر پلیئرز بھی سیریز کھیلنے کے لیے آتے تو زیادہ اچھا ہوتا،