ڈینئیل جاروو کی ایک دفعہ پھر انٹری، برطانوی بلے باز کو ٹکر ماردی، جاروو’ کو بالاخر اپنے کیے کی سزا مل گئی، ویڈیو آپ بھی دیکھیں

95

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران بھارتی کھلاڑی کے روپ میں گراؤنڈ میں داخل ہونے کی شہرت رکھنے والے ڈینئیل جاروو ایک دفعہ پھر پچ تک پہنچ گئے۔ جاروو نے تیسری انٹری چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے دن دی


وہ بھارتی باؤلر کے روپ میں گراؤند میں داخل ہوئے اور اس دوران گیند کروانے کی کوشش کی اور انگلش بلے باز جونی بئیر سٹو سے ٹکرا گئے جس کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کو پکڑلیا۔ جاروو کو لندن پولیس نے حملے کے شبے میں گرفتار کیا اور اسے جنوبی لندن پولیس سٹیشن میں بند کردیا گیا ہے۔