”بابر اعظم کا بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ پرحیران کن بیان! اپ دیکھ کرحیران ہونگے؟“

106

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان 6 ستمبر کو متوقع ہے لیکن اس سی قبل کچھ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے بارے میں باتیں منظر عام پر ارہی ہیں، آج ایک چینل نے پاکستان کے تینوں فارمیٹ کے کپتان


بابر اعظم سے انٹرویو میں پوچھا کے ورلڈ کپ میں نگ اوپنگ کون کرے گا؟ بابر اعظم نے اس سوال پر خوبصورت کوور ڈرائیو مارتے ہوئے کہا ” یہ فیصلہ ہم ورلڈ کپ سے قبل کریں گے،

ساری منیجمنٹ بیٹھ کر یہ فیصلہ کرے گی اس سے قبل ہم کمبینیشن کو آزما کر دیکھیں گے، بابر اعظم نے مزید کہا کہ ابھی پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے قبل 7 ٹی ٹونٹی میچ ہیں

جس میں ٹیم کمبینیشن کو سیٹ کرنے کا سنہری موقع ہے، بابر اعظم نے اوپنرز کے بارے میں سیدھے سیدھے الفاظوں میں کچھ نہیں کہا، البتہ ایک اوپنرز تو محمد رضوان ہی رہیں گے دوسرے کے لیے بابر، فخر اور شرجیل ہو سکتے ہیں،