کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ٹیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ پر 2018 سے 2019 تک مکمل راج کیا تھا – اس وقت ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستان مسلسل نمر 1 رہی تھی لیکن پھر پاکستان کرکٹ گرنا شروع ہوئی اور مسلسل گرتی رہی، اب پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بہتری آنا شروع!


تفصیلا کے مطابق آئی سی سی نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہیں جس میں پاکستان کو 1 درجہ ترقی ملی ہے اور پاکستان نمر 3 پر آگیا ہے، اس سے قبل نیوزیلینڈ کی تیسری رینکنگ تھی،

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف بدترین شکست کے بعد مشکلات میں ہے، دونوں کی ٹی ٹونٹی رینکنگ مسلسل گر رہی ہے، پاکستان آگر نیوزیلینڈ اور انگلینڈ کو 7 کے 7 ٹی ٹونٹی ہرا دیتا ہے تو 2 دوسری پوزیشن پر بھی اسکتا ہے،

اس وقت انگلینڈ کی ٹیم پہلی اور بھارت دوسری پوزیشن پر براجمان ہے -نیوزیلینڈ شکست کے بعد ا درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمر پر ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں