کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کی ترقی ہوئی ہے اور وہ اب پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بھارتی کپتان


ویرات کوہلی پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پاکستانی سٹار بلے باز اور پاکستانی کے تینوں فارمیٹس کے کپتان

بابر اعظم کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے، روہت شرما پانچویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان 17پوائنٹس کا فرق ہے۔ بابر اعظم کے اس وقت 749 جبکہ بھارتی کپتان کے 766 پوائنٹس ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں