نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے سیریز میں باز بابر اعظم کے پاس ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع

80

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم جو کے اج کل کرکٹ پر اپنی حکمرانی جمائے بیٹھتے ہیں اس وقت ایک اور بڑا ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں، لاہور :بابر اعظم کے پاس نیوزیلینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع،


جب سے بابر اعظم نے ڈبیو کیا ہے اس وقت سے زبردست کرکٹ کیھل رہے ہیں، بابر نے بڑے بڑے ریکارڈ توڑیں ہیں، بابر اعظم ون ڈے انٹرنیشنل میں نمر 1 ہیں، بابر اعظم پاکستان کو وہ واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں فارمیٹ میں ٹاپ 10 رینکنگ میں ہیں-

بابر اعظم کے پاس نیوزیلینڈ کے خلاف سیریز میں ایک اور بڑا ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے، اگر بابر اعظم اگلے پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 1 اور سینچری کر دیتے ہیں تو

بابر اعظم ون ڈے میں سب سے تیز پندرہ سینچری کرنے والے بلے باز بن جائے گے، اس سے قبل یہ کارنامہ ہاشم املا نے 86 اور ویرات کوہلی نے 106 اننگز میں سر انجام دیا تھا،