کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
اعظم خان نے بارباڈوس کو ذلت سے بچانے کے لیے سی پی ایل میں دھواں دار اننگز کھیلی۔ 1 دن کے وقفے کے بعد سی پی ایل کل پھر 2 میچوں کے ساتھ دوبارہ شروع ہوا۔ بارباڈوس رائلز نے سی پی ایل کے 10 ویں میچ میں جمیکا ٹالاہواس کو شکست دی۔


۔ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان نے بارباڈوس رائلز کو شرمناک شکست سے بچانے کے لیے 50 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ اعظم خان نے 30 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 50 رنز بنائے۔ سی پی ایل میں عمدہ کارکردگی کے بعد اعظم کے پاس اس سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے کا بہترین موقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں