کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران تماشائیوں کے داخلے کی اجازت دیدی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق این سی او سی کی جانب سے


تفصیلات کے مطابق مطابق این سی او سی کی جانب سے پچیس فیصد شائقین کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ جن لوگوں کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے صرف وہی افراد سٹیڈیم میں داخل ہوسکیں گے۔ راولپنڈی میں 4500 جبکہ قذافی سٹیڈیم لاہور میں 5500 شائقین کو داخلے کی اجازت ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں