کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھارت کے خلاف زیادہ رنز بنانے کا پاکستانی لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بھارت کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں سنچری بنا کر جو روٹ بھارت کے خلاف


تفصیلات کے مطابق جو روٹ بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے چوتھے ‏بلے باز بن گئے ہیں۔سابق کپتان جاوید میانداد نے بھارت کے خلاف 39 اننگز میں 2228 رنز بنا رکھے تھے اور

سنگ میل کو انگلش کپتان ‏نے سنچری بنا کر عبور کر لیا ہے۔ روٹ نے بھارت کے خلاف41 اننگز میں 2230 رنز بنائے ہیں جس میں 7 سنچریاں شامل ہیں جب کہ میانداد کی ‏بھارت کے خلاف

سنچریوں کی تعداد پانچ ہے۔ ٹیسٹ میں ہندوستان کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے نام ہے جو 2555 رنز بنا کر سرفہرست ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں