محمد عامر کی سی پی ایل میں تباہ کن بولنگ، شاندار وکٹیں اُڑا کر شائقین کے دل جیت لیے، ویڈیو وائرل

67

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد عامر کیریبین پریمیئر لیگ کے اپنے پہلے میچ میں شاندار بولنگ کر رہے ہیں۔ سی پی ایل کے میچ میں ناٰٹ راٰڈرز اور بارباڈوس رائلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔ سابق پاکستانی اسٹار محمد عامر بارباڈوس کی نمائندگی کر رہے ہیں


عامر کی ٹیم بارباڈوس نے پہلے کھیلتے ہوے صرف 122 رنز بنایے تھے لیکن محمد عامر نے اپنی شاندار بولنگ سے چھوٹے ٹوٹل کو پہاڑ جیسا کردیا اور شروع میں ہی 3 وکٹیں حاصل کرلی، پہلی وکٹ 3 رنز جبکہ دوسری وکٹ 9 رنز اور تیسری وکٹ صرف 18 رنز پر اڑا کر جیت کی امید پیدا کردی،ویڈیودیکھیں