افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کےویزے جاری

30

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کردئیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان کھلاڑیوں کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے حوالے سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 3 سے 9 ستمبر کے درمیان سری لنکا میں شیڈول ہے۔