پی سی بی کے نئے چیئر مین کےانتخاب کیلئے امیدواروں میں ایسی شخصیت کا نام شامل کیئے جان کا امکان کہ پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہےگی

41

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کی مدت ملازمت ختم ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم کا وقت رہ گیا ہے جس کی وجہ سے نئے سربراہ سے متعلق بات چیت شروع ہو چکی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق


نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے چیئرمین کے امیدوار وں میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی 3 سالہ مدت 18 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔احسان مانی کی مدت ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست ہونے کی حیثیت سے

وزیراعظم کسی سابق کرکٹر کو پی سی بی کا چیئرمین بنانا چاہتے ہیں جن میں قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ اور وسیم اکرم کا نام آرہا ہے۔ وزیراعظم ایک یا دو روز میں نئے چیئرمین پی سی بی کا فیصلہ کریں گے۔