کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کشمیر پریمیئر لیگ میں راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بیٹیوں سے متعلق دیئے گئے بیان نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ


کشمیر پریمیئر لیگ میں بوم بوم آفریدی میچ میں جیت کے بعد ایک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اس دوران ایک صحافی کی جانب سے شاہد آفریدی سے سوال پوچھا جاتا ہے کہ ’اُنہیں جیت کر کیسا لگ رہا ہے، جبکہ کراؤڈ میں بیٹھی اُن کی بیٹی اُن کے لیے کافی دعائیں بھی کر رہی تھیں۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں