”بڑے کھلاڑی پاکستان اور افغانستان کی سیریز سے باہر! جانیے کون کون سے؟“

68

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو افغانستان کے خلاف سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ، پاکستان اور افغانستان کی سیریز کا شیڈول جاری ہوچکا ہے، سیریز کا آغاز 1 ستمبر سے ہوگا اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز 5 ستمبر تک کھیلے جائیں گے –


تفصیلات کے مطا بق سیریز کو دھچکا اس وقت لگا جب طا لبان نے افغانستان میں کنٹرول حا صل کیا اس کے بعد افغان بورڈ نے سیریز 2 وینوز پر کروانے کا مطالبہ کر دیا لیکن

پی سی بی نے اس تجویز کو مسترد کر دیا تھا، پی سی کا مطالبہ تھا کے ورلڈ کپ سے قبل کم سے کم سفر کیا جائے، افغانستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی بات مان لی ہے اور

سیریز کو فائنل کر دیا ہے، تاہم تفصیلات کے مطابق بڑے پاکستانی کھلاڑی اس سیریز میں آرام کریں گے، جس میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ شامل ہیں،