کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی سے جب زینب عباس نے بابر اعظم کے بارے میں پوچھا کہ ان کےبارے میں شاہد آفریدی کی کیا رائے ہے اوروہ کیا دیکھتے ہیں کہ بابراعظم مستقبل میں کتنے بڑے کرکٹ کےکھلاڑی بن کرابھریں گے جس پر شاہد آفریدی نے کہا کہ


شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ میں نے جب بابر اعظم کو شروع میں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تھا تو مجھے بلکل ایسے ہی محسوس ہوا تھا کہ یہ بس عام سا کھلاڑی ہےاور جیسےدوسرے کھلاڑی آتے اور چلے جاتے ہیں

شاہد آفریدی نے کہا ہےکہ وہ سمجتھےتھے کہ بابر اعظم صرف اور صرف ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کا کھلاڑی ہے، مگر اس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نےکہا کہ بس کچھ ہی سالوں میں

بابر اعظم نے مجھے غلط ثابت کر دیا اور اس نےاس قدرمحنت کی اب وہ اس فارمیٹ میں کتنی دیر پہلے نمبر پر رہ چکا ہے جس فارمیٹ کےاندر میں اس کو سمجھتا ہی نہیں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں