”شعیب ملک ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کھیلیں گے یا نہیں! بابر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا!“

437

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنے پر چیف سلیکٹر محمد وسیم اور کپتان بابر اعظم کے درمیان اتحاد نہیں- ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سر پر ہے لیکن پاکستان کرکٹ ٹیم کے بنیادی مسائل حل نہیں ہو رہے-


مڈل آرڈر کا حل نکالنے کے لیے بابر اعظم نے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے رابطہ کیا، ایک ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بابر اعظم نے شعیب ملک کو ٹیم کا حصہ بنانے کے لیے

محمد وسیم سے درخواست کی- بابر اعظم چاہتے تھے کہ شعیب ملک پاکستان ٹیم کا حصہ بن جائے لیکن چیف سلیکٹر بابر اعظم سے متفق نہیں- محمد وسیم نے شعیب ملک کو

ٹیم کا حصہ بنانے سے انکار کر دیا، اس سے ثابت ہوتا کے ملک کا ٹیم میں آنا مشکل ہے لیکن بابر اعظم نے بھی شعیب ملک کو ٹیم میں لانا چاہتے ہیں، اور اسکے لیے وہ ہر جوڑ کوشش کر رہے ہیں،