کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد خان آفریدی واحد پاکستانی سٹار جو پوری دنیا میں اپنی پہچان رکھتے ہیں، آج تک کوئی بھی کھلاڑی ان جیسی شہرت نہیں پا سکا ، اور نہ ہی کسی کھلاڑی کو اتنا شہرت ملی ہے جتنی شاہد آفریدی کو ملی ہے۔


شاہد آفریدی کا اپنا ایک کھیلنے کا سٹائل ہے، وہ ہمیشہ جارحانہ انداز میں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ کافی لوگوں نے ان کا سٹائل کاپی کرنے کی کوشش کی مگر ناکام رہے۔ کرکٹ کے بڑے بڑے نام بھی

آج تک شاہد آفریدی کا ریکارڈ نہیں توڑ سکے۔ آئی سی سی ریکارڈ کے مطابق شاہد آفریدی چھکوں کی مدد سے رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

آئی سی سی ریکارڈ کے مطابق شاہد آفریدی نے 26 فیصد رنز چھکوں کی مدد سے بنائے ہیں، لسٹ میں پہلے نمبر موجود ہیں۔کرس گیل دوسرے ، روہت شرما تیسرے اور اے بی ڈی ویلیئرز چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں