کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز عمران بٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی ہسٹری تبدیل کر ڈالی۔ عمران بٹ دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہیں ، وہ بیٹنگ میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ تو نہیں کر سکے مگر،


پاکستان کرکٹ ٹیم کےنوجوان بلے باز عمران بٹ نےٹیسٹ کرکٹ کی ہسٹری تبدیل کر ڈالی۔ عمران بٹ دورہ ویسٹ انڈیز میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہیں، وہ بیٹنگ میں خاطرخواہ کارکردگی کا مظاہرہ تو نہیں کر سکےمگر،

انہوں نے کرکٹ 144 سالہ تاریخ بدل ڈالی ہے ۔اگر کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ دیکھی جائے تو صرف دو کھلاڑی ایسے ہیں ، جنہوں نے صرف 5 ٹیسٹ میچ کھیل کر 15 کیچز پکڑے ہیں۔

یہ کارنامہ سب سے پہلے آسٹریلیا کے جیک گروگری نے سر انجام دیا ہے ، انہوں 1922 میں صرف 5 ٹیسٹ میچ کھیل کر 15 کیچز پکڑے اور ایک کیچ بھی ڈراپ نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں