کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلرز کی فہرست میں پاکستانی باؤلرز سب سے آگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حسن علی نے اب تک 29 شکار کیے ہیں، ہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے


حسن علی نے اب تک 29 آؤٹ کیے ہیں، وہ رواں برس سب سےزیادہ وکٹیں لینے والےپیسربن گئے۔ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر 27 وکٹوں کے ساتھ

شاہین شاہ آفریدی موجود ہیں۔ا نگلینڈ کے جیمز اینڈرسن 26 وکٹوں کے ساتھ تیسرے، جنوبی افریقہ کے اینرج نورکیا نے 25 وکٹوں کے ساتھ چوتھے اور ویسٹ انڈیز کے کیمار روچ نے 24 وکٹیں لیکرپانچویں نمبر پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں