کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کشمیر پریمیر لیگ کے ایک شاندار اور کامیاب پہلے سیزن کا اختتام ہو گیا- مظفرآباد ٹائیگرز اور راولاکوٹ ہاکز فائنل میچ آمنے سامنے آئے- پہلے بلے بازی کر تے ہوئے مقررہ بیس اورز میں راولاکوٹ ہاکز نے 169 رنز بنائے،


مظفرآباد ن کی ٹیم ہدف پورا نہ کر سکی، کشمیر پریمیر لیگ نے فیس بک پر لائو واچنگ کے ریکارڈ توڑ دیے، فیس بک پر ایک دفعہ میں 3 لالھ سے زیادہ لوگوں نے میچ کو لائو دیکھا-

یہ پاکستان کی سب زیادہ واچنگ میں سے ایک تھی- کے پی ایل کا فائنل دل کی دھڑکنے روک دینے والا میچ تھا! ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد شاہد آفریدی کی راولاکوٹ ہاکز نے مظفرآباد کو شکت دے دی،

محمد وسیم جونیر نے زبردست بلے بازی کی لیکن جتوا نہ سکے – شاہد آفریدی سے انکی بیٹیوں کے مطلق پوچھا گیا تو شاہد آفریدی نے کہا ” میرے ساری کامیابی میرے بیٹیوں کی دعا کی وجہ سے ہی ہے – آج میں اس مقام پر اا لیے ہی ہوں”

اپنا تبصرہ بھیجیں