عمران خان نہیں بلکہ اس شخص نے مجھےدنیائے کرکٹ میں متعارف کر وایا تھا، وسیم اکرم نے راز کھول دیا

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وسیم اکرم کا شمار دنیا کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ بالرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے تاریخ کے پہلے باولر تھے۔ عظیم بائولر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی اورساتھ لکھا کہ


وسیم اکرم نے لکھا کہ یہ وہ لمحہ تھا جب راولپنڈی میں یہ 17 سالہ نوجوان پاکستان کےلیے منتخب ہوا تھا۔ وسیم اکرم نے ٹیم میں منتخب ہونے کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین اور سابق کپتان جاویدمیانداد کے سرباندھا اور لکھا کہ اگر جاوید میانداد نہ ہوتے تو وسیم اکرم نہ ہو تا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *