کرکٹر شعیب ملک کی کار میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرل،سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

67

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں، شکریہ
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر کرکٹر شعیب ملک ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔ سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شعیب ملک کی ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے


ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کرکٹر کو پیلے رنگ کی سپورٹس کار میں بیٹھ کر گانے کی دھن پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ گاڑی کے باہر کھڑے شخص کو بھی اسی گانے پر شعیب ملک کا ساتھ دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔شعیب ملک کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔