کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں، شکریہ
تفصیلات کے مطا بق شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کاش وہ سب کا الگ الگ جواب دے کر شکریہ ادا کر سکتے۔


انہوں نے کہا کہ سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کے لیے میری خواہش ہے کہ میں ہر ایک کو ان تمام محبتوں کا جواب دے سکوں جس کا اظہار ہمیشہ آپ سب نے کیا ہے۔

اپنے پیغام میں شعیب اختر نے لکھا کہ اس بار میں نے سالگرہ نہیں منائی اسکی وجہ کوویڈ نہیں۔ سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کو رونا سے زیادہ سالگرہ نہ منانے کی اہم وجہ محرم الحرام کا احترام ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں