کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
حیدر علی ،احمد شہزاد اور عامر یامین کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہیں ہموار! کے پی ایل میں زبردست کار کردگی- کشمیر پریمیر لیگ سے پاکستان کو بہت سے اچھے کھلاڑی مل گئے ہیں، آب پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے پہلے


ورلڈ کپ سے پہلے سارے کھلاڑیوں کو آزمانے کے لیے 2 سیریز ہیں، پاکستان نے ورلڈ کپ 2021 سے پہلے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریس کھیلنی ہیں،

پی سی بی نے کے پی ایل کے پرفارمز کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز میں موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے- کچھ ذرائع کے مطابق احمد شہزاد، عامر یامین اور حیدر علی پاکستان ٹیم میں کم بیک کرسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں