ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے محمد حفیظ کا بلا چل پڑا! کے پی ایل میں سینچری بنا ڈالی، جھلکیاں دیکھیں

121

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد حفیظ نے پاکستان کے مڈل آرڈر کی مشکلات ختم کردیں، وڑلد کپ سے قبل سینچری مار دی!۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021 میں کچھ ہی دیر باقی ہے اور پاکستان کے مڈل آرڈر کے مسئلے بدستور برقرار ہیں لیکن


اچھی خبر یہ ہے کے بہت دیر سے اوٹ آف فارم رہنے والے محمد حفیظ اب بیک ان فارم نظر آریے ہیں۔ کے پی ایل کے میچ میں پروفیسر محمد حفیظ نے مظفرآباد کی طرف سے سینچری کر دالی، حفیظ نے 110 رن بناکر کمال کردیا- محمد حفیظ نے جارحانہ انداز میں 10 چھکے مارے اور 200 ک سٹراک ریٹ سے 55 بالوں پر 110 رن بنائے۔ مظفرآباد ٹائیگرز ایونٹ کے پلے آفس کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔