کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کے پی ایل کے بڑے میچ میں اوور سیز واریرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اعظم خان نے لیگ کی دوسری سب سے تیز رفتار نصف سنچری کر ڈالی! کشمیر پریمیر لیگ اب اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی اور


سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں، کے پی ایل میں پچھلے دو دن سے سنسنی خیز مقابلے ہو رہے ہیں جس میں ایک سوپر اوور بھی ہوا، اج اعظم خان نے تیز رفتار بلے بازی کرتے ہوئے 21 بال پر 51 رن بنا کر لیگ کی دوسری سب سے تیز نصف سنچری بنا ڈالی اور اب شاید اعظم کو قومی ٹیم میں پھر موقع مل جائے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں