پاکستانی ٹیم میں نہیں موقع دینا تو مت دو.! آصف علی نے دوسری ٹیم سے معاہدہ کر لیا

70

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آصف علی کا سی پی ایل میں معاہدہ ہو گیا، قومی کرکٹر آصف علی کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں معاہدہ ہو گیا، وہ سینٹ کٹس کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطبق آصف علی کو


کرکٹر آصف علی کو سینٹ کٹس کیٹیم میں جنوبی افریقہ کے کھلاڑی وین ڈرڈیوسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آصف علی ان دنوں قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں تاہم وہ پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں اہم کھلاڑی کی حیثیت سے شامل ہیں۔