بچپن سے اسے کھیلتا دیکھ رہا ہوں ، میں بوڑھا ہو رہا ہوں، مگر یہ کھلاڑی ابھی بھی جوان ہے۔۔ احمد شہزاد نے حیران کن بات کہہ دی

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
کشمیر پریمیئر لیگ کے میچ زور و شور سے جاری ہیں ، ٹیموں ایک دوسرے کے خلاف زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کر رہی ہیں. پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز بھی اس ٹورنامنٹ میں کافی پرجوش دیکھائی دیتے ہیں۔


اپنے ایک انٹرویو کے دوران احمد شہزاد نے شاہد آفریدی کے بارے زبردست بیان دیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ شاہد خان آفریدی سدا بہار کھلاڑی ہیں ، میں ابھی کرکٹ میں نہیں آیا تھا تب سے انہیں کرکٹ کھیلتا دیکھ رہا ہوں ، اب میں بوڑھا ہو رہا ہوں ، مگر شاہد خان آفریدی ابھی بھی جوان ہیں ، اور ہم سے زیادہ فٹ دیکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *