کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےدوران پاکستان کے دوران ٹام لیتھم ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز کین ولیمسن, ٹم ساؤتھی، ٹرینٹ بولٹ، جیمی نیشیم، کائل جیمسین اورراس ٹیلر ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے۔


نیوزی لینڈ کی ٹیم 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ اس دورےکی منظوری دے چکا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کےدورے کے دوران تین ون ڈے میچز اور پانچ ٹی 20 میچز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 17 ستمبر کوراولپنڈی میں کھیلا جائے گا تینوں ون ڈے میچز راولپنڈی جبکہ پانچوں ٹی 20 میچز لاہورمیں کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں